• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جج ویڈیو اسکینڈل،شاہد خاقان ، احسن اقبال اورخواجہ آصف ایف آئی اے طلب

اسلام آباد (جنگ ینوز ) جج ویڈیو سکینڈل میں ایف آئی اے نے شاہد خاقان عباسی،احسن اقبال اورخواجہ آصف کو طلب کر لیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق شاہد خاقان کو 9 مارچ کو دوپہر 2 بجے، احسن اقبال کو 10 مارچ دن 11 بجے اورخواجہ آصف کو 10 مارچ سہ پہر3 بجے اور ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز طلب کیا گیا۔
تازہ ترین