• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم کی احسن اقبال کے بیان کی تردید

ایم کیو ایم کی احسن اقبال کے بیان کی تردید


متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے ترجمان نے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال کے بیان کی تردید کردی ہے۔

ایم کیو ایم ترجمان نے وضاحتی بیان میں کہا کہ متحدہ نے ملک میں نئے انتخابات کی تجویز کی حمایت نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ احسن اقبال کے بیان سے مسلم لیگ (ن) کی تجویز کی حمایت کرنے کا تاثر بنا، جسے ایم کیو ایم مسترد کرتی ہے۔

تازہ ترین