• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کے سیاست میں آنے کے بعد پارٹی میں فیصلہ سازی میں تیزی آئی،عظمیٰ بخاری

لاہور( نمائندہ جنگ) ن لیگ پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہاہے کہ مریم نواز کے سیاست میں آنے کے بعد پارٹی میں فیصلہ سازی میں تیزی آئی۔مخصوص سیٹ پر خواتین مورثی سیٹ پر آنے والی خواتین سے بہتر ہیں۔خواتین کو براہ راست انتخابات کے ذریعے اسمبلیوں کو میں آنے کے حق میں ہوں۔پاکستان کے تمام ایوانوں میں عورتوں کی کارکردگی مردوں کے مقابلے میں بہتر ہے، ہمیں 15سال لگے۔
تازہ ترین