لاہور(این این آئی) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے سید علی قاسم گیلانی شادی کے بندھن میں بندھ گئے ۔ نکاح کے موقع پرچیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری بطور گواہ نکاح نامے پر دستخط کئے ۔ سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے پورے خاندان نے شرکت کی ۔