• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر)آغا خان ویمن فٹ بال کلب نے لیژر لیگز ویمنز ڈے فٹبال ٹورنامنٹ میں آغا خان گرلز فٹبال اکیڈمی کو 2-1سے شکست دیکر ٹورنامنٹ جیت لیا۔ ایونٹ میں 8ٹیموں نے حصہ لیا ۔ اے کے جی ویمن ایف سی سے تعلق رکھنے والی مہناز شاہ کو ٹورنامنٹ کی بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔

تازہ ترین