گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کاایک اورکیس سامنےآگیا۔
ترجمان صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ شگرکےرہائشی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
یہ بھی پڑھیے: سندھ میں کورونا کا ایک اور مریض صحتیاب
صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ متاثرہ شخص میں کورونا کی تشخیص کے بعد گلگت بلتستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 3ہوگئی ہے ۔
مریض چند دن قبل ایران سےآیاتھا جو اسکردواسپتال میں زیرعلاج ہے۔