• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فٹ بال گول پراجیکٹ کے چار ملازمین تنخواہوں سے محروم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیفا گول پروجیکٹ ہاکس بے کراچی میں کام کرنے والے چار ملازمین سات ماہ سے تنخواہ سے محروم ہیں، چاروں واچ مین ہیںجن کی تنخواہیں بارہ ہزار روپے فی کس تھی،لیکن نارملائزیشن کمیٹی کے ستمبر2019سے فٹبال معاملات اپنے ہاتھوں میں لینے کے بعد سے ان کو ماہانہ تنخواہوں کی ادائیگی بند کردی تھی۔

تازہ ترین