• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان: میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلا ف احتجاج کا سلسلہ جاری

ملتان: میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کیخلا ف احتجاج کا سلسلہ جاری


جنگ اور جیو گروپ کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف ملتان میں احتجاج کیا گیا، جس میں صحافیوں، سیاسی اور سماجی رہنماوں نے شرکت کی۔

میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری کے خلاف ملتان جنگ دفتر کے سامنے احتجاج کیا گیا۔

مظاہرے کی قیادت ریزیڈنٹ ایڈیٹر ظفر آہیر اور بیوروچیف جیو نیوز ملک شہادت نے کی۔

مظاہرین نے میر شکیل الرحمٰن کےساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

مظاہرین کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت اپنی نااہلی چھپانے کے لیے نیب کا سہارا لے رہی ہے اور میر شکیل الرحمٰن کی گرفتاری آزادی صحافت پر حملہ ہے۔

مظاہرین نے میر شکیل الرحمٰن کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔

تازہ ترین