• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حب ( نامہ نگار ) ڈپٹی کمشنر لسبیلہ ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی ہد ایت پر اسسٹنٹ کمشنر حب محتر مہ روحا نہ گل کا کڑ نے ڈسٹرکٹ سپورٹ منیجر پی پی ایچ آئی ریحا ن حمید بلو چ ، چیف آفیسر میونسپل کا رپو ریشن جلیل احمد زہری کے ہمر اہ حب کے علا قے عدالت روڈ کا دورہ کیا اور کر ونا وائر س سے بچاؤ کے حوالے سے احتیا طی تدابیر کے سلسلے میںدکانو ں اور گھر وں کی دیو اروں پر آگا ہی پمفلٹ چسپا ں جبکہ شہریو ں میں ماسک، ڈیٹو ل بھی تقسیم کیئے گئے۔

تازہ ترین