سکھر کی لیبر کالونی میں قائم قرنطینہ کیئر سینٹر میں تعینات رضا کاروں نے احتجاج کیا ہے۔
پولیس کے مطابق مختلف تنظیموں کے رضا کار قرنطینہ سینٹر میں خدمت پر مامور تھے، جن کی موجودگی کے باعث میل جول بڑھ رہا تھا۔
قرنطینہ میں رضاکاروں کے احتجاج کے بعد صوبائی وزیر اویس قادر شاہ نے ان کے مذکرات کیے، جن میں علماء کرام اور انتظامی افسران نے بھی شرکت کی۔