• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لندن میں جواریوں نے ٹوئلٹ رول پر داؤ لگا لیے

لندن میں جواریوں نے ٹوئلٹ رول پر داؤ لگا لیے


کورونا وائرس نے دنیا بھر میں تباہی مچا دی ہے اور عوام ضروریات زندگی جمع کرنے کی بھاگ دوڑ میں لگے ہوئے ہیں۔ جس کے باعث مغربی دنیا میں ٹوئلٹ رولز کی شدید قلت  ہوگئی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لندن کے ایک کلب میں جواریوں نے ٹوئلٹ رولز کی کمیابی کے پیش نظر قیمتی ٹوئلٹ رولز پر ہی داؤ لگالیے ہیں۔

یہ مناظر جنوبی لندن کے ایک کلب کے ہیں جہاں چپس کے بجائے بیش قیمت ٹوئلٹ رولز کا استعمال کیا جارہا ہے۔

تازہ ترین