آپ آف لائن ہیں
منگل6؍شعبان المعظم 1441ھ 31؍مارچ 2020ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

بھارت، کورونا کے مریض نے محبوبہ کے منہ پر چھینک مار کر بیوفائی کا بدلہ لے لیا

مہاراشٹرا (نیٹ نیوز ) بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں کورونا وائرس کےمریض نوجوان نےمحبوبہ سے بیوفائی کابدلہ اسکے منہ پر چھینک مار کر لے لیا اور فرار ہوگیا۔بتایا گیا کہ نوجوان کو اس کی گرل فرینڈ نے دھوکا دیا تھا۔بھارتی نوجوان میں گزشتہ دنوں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد اس نے معشوقہ سے بدلہ لینے کا فیصلہ کیا اور اس پر چھینک کر فرار ہوگیا۔واقعے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔پولیس کی جانب سے نوجوان کی گرفتاری عمل میں لائی گئی یا نہیں تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔

دنیا بھر سے سے مزید