• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہی محل کے ملازم میں کورونا ملکہ برطانیہ قرنطینہ میں چلی گئیں

لندن (جنگ نیوز) چین سے مختلف ممالک میں پھیلنے والی وبا نے شاہی محل کا رخ کرلیا جہاں ایک ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد ملکہ برطانیہ نے شاہی محل چھوڑ دیا اور وہ قرنطینہ ہوگئیں۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق چند روز قبل شاہی محل میں خدمات سرانجام دینے والےایک ملازم میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد ملکہ برطانیہ شاہی محل بکنگھم پیلس چھوڑ کر ونڈسر کیسل چلی گئی ہیں۔شاہی محل کے ترجمان کے مطابق محل میں تقریباً 500کے قریب ملازم موجود ہیں جب کہ کورونا وائرس سے متاثرہ ملازم نے گزشتہ ہفتوں میں جس سے بھی ملاقات کی ۔

تازہ ترین