• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کروناسے جاں بحق ہونیوالےکی تجہیز وتدفین ڈاکٹرز کی ہدایات کےمطابق کی جائے،ڈاکٹرراغب نعیمی

لاہور(وقائع نگار خصوصی) دارالعلوم جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ جامعہ وممبر اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے اپنے ویڈیوپیغا م میں کہاہے کہ میت کو غسل دینا،نمازجنازہ پڑھنا فرض کفایہ ہے۔ کوروناسے جاں بحق ہونے والے فرد کی تجہیزوتدفین ڈاکٹرز کی ہدایات کے مطابق کی جائے۔ اگر کوروناسے جاں بحق ہونے والے شخص کی نماز جنازہ میں زیادہ لوگوں کے جمع ہونے سے وائرس کے پھیلنے کاخدشہ ہوتو نمازجنازہ میں کم افراد شریک ہوں۔
تازہ ترین