• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانس بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات نہ ہوسکے


فرانس بھر میں کوروناوائرس کی روک تھام کے لئے اٹھائے گئے اقدامات اور لاک ڈاون پر عمل درآمد کی وجہ دوسری بار جمعہ کی نماز  مساجد میں ادا نہیں کی جا سکی۔

فرانس کے دارالحکومت پیرس سمیت کسی بھی شہر میں نماز جمعہ کا اجتماع نہ ہوسکا۔ پیرس کی جامعہ مسجد، مسکے دو پاغی سمیت کسی جگہ  بھی نماز جمعہ کا اجتماع منعقد نہیں ہو سکا۔

 اس موقع پر مقامی مذہبی اسکالر ڈاکڑ سید کمال حسین شاہ نے  لوگوں کو گھروں پر نماز زور ادا کرنے کی تلقین کی۔

تازہ ترین