• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مردان میں چوتھی جماعت کی طالبہ کی بوری بند لاش برآمد

مردان (نمائندہ جنگ ) مردان میں چوتھی جماعت کی طالبہ کی بوری بند لاش برآمد ہوئی ہے، جان آباد کی رہائشی 8سالہ ماہا جمعرات کے روز گھر سے ٹافیاں خریدنے نکلی اور پھر واپس نہیں لوٹی ،تلا ش کے باوجودکچھ پتہ نہ چلا، جان آباد میں ایک روز قبل لاپتہ ہونے والی چوتھی جماعت کی طالبہ کی لاش گھر سے کچھ فاصلے پر نالی سے ملی۔ مقتولہ بچی کے اندوہناک قتل سے پورے علاقے میں غم وغصے کی لہر دوڑ گئی ۔
تازہ ترین