• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (استاف رپورٹر)کورنگی میں پلاسٹک کے گودام میں آگ لگ گئی،تفصیلات کے مطابق کورنگی نمبر تین فمیلی پارک کے قریب واقع پلاسٹک کےگودام میں آگ لگ گئی،آتشزدگی کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں موقع پر پہنچیں اور آدھے گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا،آگ کے باعث گودام میں موجود پلاسٹک کا سامان جل گیا ،آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔

تازہ ترین