امارات سمیت خطے کے کسی ملک کے ساتھ ہماری کوئی دشمنی نہیں: اسماعیل بقائی
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ دشمن کو جواب دینا بخوبی جانتے ہیں، امریکا جان چکا ہے کہ وہ دھمکیوں، اقتصادی دباؤ سے ایران کو اپنےحقوق کے حصول سے نہیں روک سکتا۔