• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فنکار وںمیںضروریات زندگی کی اشیاء تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر )کرونا وائرس سے تھیٹر کی بندش کے باعث بے روزگار ہونے والے 40 سے زائد روزانہ اجرت پر کام کرنے فن کار تھیٹر سٹاف اور تکنیک کاروں کو گزشتہ روز ملتان آرٹس کونسل کی جانب سے ضروریات زندگی کی اشیاء کا سامان تقسیم کیا گیا، ملتان آرٹس کونسل کی طرف سے آج میوزک اکیڈمیوں کے سٹاف ممبران کو بھی ضروریات زندگی کا سامان تقسیم کیا جائے گا۔
تازہ ترین