• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احتساب عدالت، شہباز شریف خاندان کے اثاثہ جات منجمد کیس فریقین بحث کیلئے 5 مئی کو طلب

لاہور (نمائندہ جنگ)احتساب عدالت لاہور نےشہباز شریف خاندان کے اثاثہ جات منجمد کرنے کے خلاف درخواست پر عبوری فیصلہ جاری کر دیا، فاضل عدالت نے شہباز شریف کی درخواست پر فریقین کے وکلاء کو بحث کے لیے طلب کرتے ہوئے سماعت 5 مئی تک ملتوی کردی ۔احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے کیس پر سماعت کی۔ نیب نے شہباز شریف کی درخواست پر جواب داخل کروا دیاجس میں کہا گیاہے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ اور غیر قانونی اثاثوں کے الزامات پر تفتیش جاری ہے ،شہباز شریف نے اپنی بیویوں کے نام پر جائیدادیں بنا رکھی ہیں۔

تازہ ترین