• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس سے بچاؤ کے معاملے پر انتظامیہ سے مایوس سٹی کورٹ کا جوڈیشل اسٹاف حرکت میں آگیا۔ کرونا وائرس سے نمٹنے کے لیے فنڈ قائم کردیا گیا ۔ فنڈز سے ضرورت مند اسٹاف کی مدد کی جائے گی اس سلسلے میں جوڈیشل اسٹاف اپنی تنخواہ کا کچھ حصہ فنڈ میں ڈالے جائیں گے ۔

تازہ ترین