• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 499 مقدمات، 1405افراد کو گرفتار کیا گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی پولیس کا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔پولیس کے مطابق دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف اب تک کل 499مقدمات درج کر کے1405افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

تازہ ترین