• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مساجد کے ائمہ،موذن اور خدام کی تنخواہوں کا مسئلہ پیدا ہو گیا

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشہ کے پیش نظر حکومت کا جمعہ کی نماز کو محدود رکھنے کی حکمت عملی کی وجہ سے ہزاروں مساجد کے ائمہ ،موذن اور خدام کی تنخواہوں کا مسئلہ پیدا ہو گیا۔ واضح رہے کہ مساجد کی اکثریت ائمہ کرام موذن اور خدام کی تنخواہیں جمعہ کی نماز کا چندہ جمع ہونے پر دیتی ہیں جسے جھولی کہا جاتا ہے ۔

تازہ ترین