• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر حاضری پر نائب قاصدکو نوکری سے فارغ کرنے کا حکم

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان ارشد گوپانگ نے مس کنڈکٹ اور غیر حاضری پر یونین کونسل 27کے نائب قاصد غضنفر عباس کو نوکری سے فارغ کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ،اس ضمن میں ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ملتان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔
تازہ ترین