رنویر سنگھ کے خلاف ہندو مذہبی جذبات مجروح کرنے پر مقدمہ درج
بالی ووڈ اداکار اور فلم دوھرندر میں معروف کردار کرنے والے رنویر سنگھ کے خلاف بنگلور ( کرناٹک) کے ایک پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے، جس میں ان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے ہندو مذہبی جذبات اور کرناٹک کے ساحلی علاقے کے چوونڈی دیوا روایات کو ٹھیس پہنچایا۔