• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا سے متاثرہ مزید 68افراد صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھ

کورونا سے متاثرہ مزید 68افراد صحتیاب ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھ


وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 68 افراد صحتیاب ہوگئے۔

ایک بیان میں وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ صوبے میں اب تک 123 افراد صحتیاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ آج سندھ میں کورونا وائرس کا شکار ایک مریض جاں بحق ہوا، جس کے بعد سندھ میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے مریضوں کی تعداد 15ہوگئی ہے۔

تازہ ترین