کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیڈرل بی ایریا بلاک21 میں ٹریفک حادثے میں خاتون جاں بحق ہو گئی جسکی لاش کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، خاتون کی شناخت23 سالہ فوزیہ زوجہ بلال کے نام سے ہوئی۔
موٹروے پر جسٹس عائشہ اے ملک کے اسکواڈ کی گاڑی کالا شاہ کاکو کے قریب حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں ایلیٹ فورس کے 5 اہلکار زخمی ہو گئے، جسٹس عائشہ اے ملک اسلام آباد سے لاہور آ رہی تھیں۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس خیابان عرفات میں ملزمان ایک پولیس اہلکار کو اغوا کرکے فائرنگ کرتے ہوئےکار میں فرار ہوگئے۔
ایک بیان میں ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے کہا کہ کسی عملی اقدام کے بغیر صرف تقاریر پر مشتمل اجلاسوں سے اسرائیلی حکومت کا کچھ نہیں بگڑے گا۔
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ ملک کے پرچم کو تشدد اور تقسیم کی علامت بنانے والوں کے حوالے نہیں کریں گے۔
بھارتی ٹیم کے نامناسب رویے پر پاکستانی ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ کا احتجاج، میچ ریفری کے رویے پر بھی باقاعدہ احتجاج ریکارڈ کروا دیا۔
کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، چیمپئن 18 سے 22 ستمبر تک مالدیپ میں ہوگی۔
اسرائیل کی جانب سے اتوار کو جنوبی لبنان میں ایک گاڑی پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔
ٹی 20 ایشیا کپ 2025ء کے چھٹے میچ کے دوران پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے کھلاڑیوں میں دوریاں رہیں۔
کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ سے اتوار کو ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ کرپشن کا بازار نہیں بلکہ مارکیٹ گرم ہے، اس حکومت کی سرپرستی کرنے والےصوبے کو تباہ کرنے میں برابر کے شریک ہیں۔
ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے دوسرے روز 6 گولڈ میڈلز کے فیصلے ہو گئے۔
وفاقی وزیرِ تجارت جام کمال 3 روزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچ گئے۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم ایک بار پھر ایک برادر، خود مختار ریاست پر اسرائیلی حملے پر غور کیلئے جمع ہوئے ہیں، گزشتہ ماہ ہم جدہ میں فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت پر تبادلہ خیال کیلئے ملے تھے، ان اجلاسوں کی کثرت ظاہر کرتی ہے کہ اسرائیل عالمی امن و سلامتی کیلئے مستقل خطرہ بن چکا ہے۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں خیابانِ بخاری پر پولیس موبائل پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، واقعے کی جگہ سے گولیوں کے 11خول برآمد ہوئے ہیں۔
ٹی 20 ایشیاء کپ کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد 7 وکٹوں سے شکست دے دی اور اگلے مرحلے کے لیے پوزیشن مستحکم کر لی۔