• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے اپنی ذات اور ٹیم سے خود احتسابی کا آغاز کردیا، فردوس عاشق

وزیراعظم نے اپنی ذات اور ٹیم سے خود احتسابی کا آغاز کردیا، فردوس عاشق


اسلام آباد(ایجنسیاں)معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی ذات اور ٹیم سے خود احتسابی کا آغازکردیا‘عوام کے مفاد کے بیچ میں جو آئے گا اسے برداشت نہیں کیا جائے گا‘ چینی اور آٹے کے معاملے کی انکوائری وزیر اعظم کے حکم پر شروع ہوئی‘عمران خان نے عوام سے حقائق نہ چھپانے کا عہد پورا کر دیا ہے، قوم کی صحت کے پیسوں پر ہاتھ صاف کرنے والوں کی اپنی صحت بہترین ہے، اس وقت قوم کورونا وائرس کی وبا کے خلاف جنگ کر رہی ہے۔

تازہ ترین