• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان: ایک گھر کے 4 افراد میں کورونا کی تصدیق

ملتان کے علاقے جناح ٹاؤن میں ایک ہی گھر کے 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔

ڈپٹی کمشنر عامر خٹک ملتان کا کہنا ہے کہ متاثرین میں میاں بیوِی اور 2 بچے شامل ہیں۔

عامر خٹک کا کہنا ہے کہ متاثرین کو طیب اردوان اسپتال مظفر گڑھ منتقل کردیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر ملتان کا کہنا ہے کہ کورونا کیسز کے بعد جناح ٹاؤن کو سیل کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین