• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک شخص گرفتار

گجرات (نمائندہ جنگ) ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا، پولیس نے  اونچی آواز میں ڈیک لگاکر ساؤنڈسسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر علی اکرم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین