• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، گیس چوری کرنے والا پکڑا گیا

گجرات (نمائندہ جنگ)  پولیس نے سپروائزر سوئی نادرن گیس کی رپورٹ پر چوری کا میٹر لگاکر گیس چوری کرنے پر ذوالفقار احمد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔ 
تازہ ترین