• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری کی علی حبیب کے انتقال پر تعزہت

سابق صدرِ پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے معروف کاروباری شخصیت اور صنعتکار علی حبیب کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا ہے۔

 سابق صدر نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم علی حبیب کی ملک اور قوم کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں۔

 آصف علی زرداری نے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کے درجات بلند فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

تازہ ترین