حکمران اتحاد میں شامل میں مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔
ٹیلیفونک گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر چوہدری شجاعت حسین نے کورونا کے حوالے سے جماعت اسلامی کی ریلیف سرگرمیوں کو سراہا۔