• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حیدرآباد فٹ بال کا اعظم خان پر اعتماد کا اظہار

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ حیدر آباد فٹ بال ایسو سی ایشن نے حاجی اعظم خان پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے ان کی غیرمشروط حمایت کا اعلان کیا ہے۔ ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے فٹ بال کلبز کا اجلاس اتوار کو واپڈا لیبر ہال میں ہوا جس میں ڈسٹرکٹ سے الحاق شدہ تمام کلبز کے چیئرمین اور سیکرٹریز نے شرکت کی۔ اور آئندہ ماہ ہونے والے ڈسٹرکٹ حیدرآباد کے الیکشن میں حاجی اعظم کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔
تازہ ترین