عورت کی قانونی تعریف صنفی شناخت پر نہیں پیدائشی جنس پر مبنی ہے، برطانوی سپریم کورٹ
برطانوی سپریم کورٹ نے بڑا فیصلہ دیا ہے، عورت کی قانونی تعریف صنفی شناخت پر نہیں بلکہ پیدائشی جنس پر مبنی قرار دیدی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ جنس کا تصور دو رُخی ہے، تاہم یہ فیصلے کسی ایک فریق کی فتح نہیں ہے۔