• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا وائرس اور دیگر حیوانی امراض کیلئے انسان قصور وار

پیرس (اے ایف پی) آیا یہ چمگادڑ سے آیا ہے یا پنگولین سے ، یہ یقین سے نہیں کہا جاسکتا لیکن ایک بات ضرور ہے کہ کورونا وائرس کی وباء جس نے ہزاروں افراد کی جان لی ہے اور دنیا کو الٹ پلٹ کر رکھ دیا ہے وہ جانور کی دنیا سے آیا ہے۔ یہ انسانی سرگرمی ہے جس نے وائرس کو اس قابل بنایا کہ وہ چھلانگ لگاکر لوگوں میں آگیا اور ماہرین خبردار کر رہے ہیں کہ اگر کچھ بھی نہیں بدلا تو اس نوعیت کی بہت ساری وبائی بیماریاں آئیں گی۔
تازہ ترین