• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان، ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈیکس سٹاف میں حفاظتی سامان تقسیم

ملتان (سٹاف رپورٹر) پیرامیڈیکل سٹاف ایسوسی ایشن شہبازشریف ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ملتان کے عہدداران ملک عمران یوسف، عبدالقادر، رائو کاشف ودیگر نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف حکومت کے شانہ بشانہ خدمات سرانجام دے رہے ہی، انہوں نے ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹروں و نرسز اور پیرا میڈیکس میں پی پی ایز پرسنل پروٹیکشن ایکویپمنٹ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔
تازہ ترین