ملتان (سٹاف رپورٹر) پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال اور صدر انیس قائم خانی کی ہدایت پر پاک سرزمین فاؤنڈیشن کی جانب سے ملتان جنوبی پنجاب کے مستحق لوگوں میں راشن تقسیم کیا گیا اور پاکستان کی سالمیت اور کورونا کی موذی بیماری سے عالم انسانیت کی حفاظت کیلیے دعا کی گئی۔