• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے ملتان ڈویژن میں ٹریک مرمت کا کام شروع

ملتان(سٹاف رپورٹر) ریلوےڈویژن ملتان میں ٹریک کے جوڑ برابرکرنے کاکام شروع کردیاگیاہے۔بتایاگیا ہے کہ شدید موسم سرما اور گرما میں ریلوے لائن کے جوڑ آگے پیچھے ہو جاتے ہیں۔اس صورت حال کے تدارک کے لیے ریلوےلائنوں کے جوڑبرابرکرنے کاکام شروع کردیاگیاہے۔
تازہ ترین