• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں پہلی افطاری کی خریداری کے لیے بازاروں میں رش

اسلام آباد میں پہلی افطاری کی خریداری کے لیے بازاروں میں رش


اسلام آباد میں پہلی افطاری کی خریداری کے لیے بازاروں میں رش بڑھ گیا ہے۔

بازاروں میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں غریب اور متوسط طبقے کی پہنچ سے باہر ہوگئی ہیں۔

اسلام آباد کے مرکزی بازار آبپارہ میں لوگ رمضان المبارک کے پہلے روز اشیائے ضروریہ کی خریداری کے لیے آئے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ 

شہریوں نے یہ بھی مطالبہ کیا ہے کہ حکومت قیمتوں سے متعلق چیک اینڈ بیلنس رکھیں۔

تازہ ترین