• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی کھلاڑیوں کو نیا ٹریننگ پلان دیا جائے گا

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ہیڈ کوچ خواجہ جنید نے بتایا ہے کہ اب تک 35کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مکمل ہوگئے ہیں ، 3 ہفتوں کی فٹنس ٹریننگ کے بعد 2 دنوں میں 35 سے زائد کھلاڑیوں کی فٹنس کا ویڈیوز کے ذریعے جائزہ لیا گیا۔ انہوںنے کہا کہ کھلاڑیوں کو روزوں کے دوران نیاٹریننگ پلان دیا جائے گا۔

تازہ ترین