• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ ،2ملزموں کی ضمانت خارج

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) خصوصی عدالت برائے انسداد دہشت گردی نمبر1کے جج شہباز علی پراچہ نے  بلدیاتی الیکشن کے دوران الیکشن کمیشن کے عملہ کو حراساں کرنے والے دو ملزمان عمر دراز ، افضل کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔
تازہ ترین