• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، تجاوزات ہٹانے پرلیگی کارکن کاٹی او آر پر حملہ

گجرات (نمائندہ جنگ) تجاوزات ہٹانے پر مسلم لیگ ن کے کارکن نے ٹی ایم او آفس میں دھاوا بولتے ہوئے ٹی او آر پر تلوار سے حملہ کر دیا، پولیس نے ٹی ایم او آفس میں توڑ پھوڑ کرنے، تلوار سے ٹی او آر پر حملہ کرنے، کپڑے پھاڑنے، دھمکیاں دینے اور کار سرکار میں مزاحمت کرنے پر نواز  لیگ کے کارکن عرفان مٹو کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین