کوئٹہ(خ ن)بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے طارق نواز ممبر مجلس شوریٰ خاران سکندر علی ممبر مجلس شوریٰ گوادر، غلام نبی مینگل ممبر مجلس شوریٰ حب، محمد یوسف ممبر مجلس شوریٰ قلات کی 16اپریل 2018ء اور عبدالحفیظ ممبر مجلس شوریٰ کی 30اپریل 2018ء سے تعیناتی کی منظوری دے دی ہے ۔