• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ کی جانب سے قاضیوں کی تعیناتی کی منظوری

کوئٹہ(خ ن)بلوچستان ہائی کورٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نے محمد حماد سعید قاضی لہڑی بمقام ڈھاڈر ،کفایت اللہ قاضی I-خضدار ،رشید احمد قاضی خاران ،محمد جان قاضی سر خاران ،عبدالحنان قاضی بسیمہ ،محمد عیسیٰ قاضی II-ڈیر ہ مراد جمالی ،محمد یاسین ،قاضی تمپ بمقام تربت ،نوراللہ قاضی بھاگ ،سعید احمد قاضی I-ڈیرہ مراد جمالی ،عامہ احمد قاضی دریجی بمقام حب ،نورعلی قاضی اوتھل نثار احمد قاضی سروان بمقام مستونگ ،وقار احمد قاضی دشت (تربت) مس دردانہ کاکڑ قاضی قلات اور مس رابیہ قاضی دشت مستونگ یکم مئی 2020ء سے تعیناتی کی منظوری دے دی ہے ۔
تازہ ترین