کراچی کے جناح اور سول اسپتال کے علاوہ بیشتر اسپتالوں کا فضلہ گٹر باغیچے میں پھینکا جارہا ہے۔
کراچی کے دو بڑے سرکاری اسپتالوں میں انسینریٹر موجود ہے لیکن دیگر اسپتال اس سے محروم ہیں۔
تاہم قومی ادارہ برائے امراض قلب اور قومی ادارہ برائے امراض اطفال میں بھی انسینریٹر موجود نہیں ہیں۔
بلدیہ کراچی کے سب سے بڑے اسپتال عباسی شہید اسپتال میں بھی انسیریٹر موجود نہیں ہے۔