• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ ،بی آر ٹی منصوبے کی سماعت کل ہوگی

اسلام آباد ( آن لائن ) سپریم کورٹ میں پشاور بی آر ٹی منصوبے سے متعلق کیس کی سماعت کل منگل 5 مئی کو ہوگی ،جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں دو رکنی بنچ سماعت کرے گا،عدالت عظمی نے ایڈووکیٹ جنرل کے پی سمیت دیگر فریقین کو نوٹسز جاری کر رکھے ہیں۔
تازہ ترین