• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خوبصورتی پر عائزہ خان کا دلچسپ تبصرہ

پاکستان کی معروف اداکارہ عائزہ خان نے اپنے مداحوں کے ساتھ خوبصورتی سے متعلق تاثرات کا اظہار کردیا۔ 

عائزہ خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شائع کی۔ 

اس تصویر کے ساتھ ’مہر پوش‘ کی ’مہرو‘ نے لکھا کہ خوبصورتی وہ نہیں جو آپ آئینے میں دیکھتے ہیں، خوبصورتی وہ ہے جو آپ اپنے بارے میں سوچتے ہیں۔ 

انسٹاگرام پر شیئر کی گئی اپنی اس تصویر میں اداکارہ خود بھی سادہ لیکن دلکش دکھائی دے رہی ہیں۔ 

عائزہ خان کی اس تصویر اور پوسٹ میں لکھی گئی عبارت کو ان کے مداحوں کی جانب سے خوب پزیرائی حاصل ہوئی۔


دانش تیمور کی اہلیہ نے خود کو کورونا وبا کے دوران خود ساختہ آئسولیشن میں رکھا ہوا ہے۔ 

اس سے قبل انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا تھا کہ محبت دو اور ہنسی کو شیئر کرو، دل صرف وہ جگہ ہے جہاں آپ بحفاظت سفر کر سکتے ہیں۔ 

تازہ ترین