• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) انٹر نیشنل ٹیبل ٹینس فیڈریشن کے صدر تھامس ویکرت کے خلاف فیڈریشن کے دو نائب صدور نے بغاوت کرتے ہوئے فوری عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کردیا۔ خلیل المہنادی اور پیٹرا سرلنگ نے مشترکہ خط میں ان کی اہلیت پر سوال اٹھایا اور امید ظاہر کی کہ اگلے سال وہ دوبارہ منتخب نہیں ہوں گے ۔ تاہم فیڈریشن کے بعض ارکان کا کہنا ہے کہ کہ المہنادی اور سیرلنگ بھی ایک ایسے وقت میں سیاست کر رہے ہیں جب پوری دنیا کورونا اور اولمپکس ملتوی ہونے کے فیصلے کے بعد مالی مشکلات کی وجہ سے بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں۔
تازہ ترین