کراچی(اسٹاف رپورٹر) سابق ہاکی اولمپئن اور کے ایچ اےکے نائب صدر کامران اشرف کی والدہ اور مرحوم انٹر نیشنل ہاکی امپائر چوہدری محمد اشرف کی اہلیہ کے سوئم کے سلسلے میں کا مران اشرف کی قیام گاہ ایس100بلاک ٹو پی ای سی ایچ ایس میں ہفتے کو بعد نماز عصر تا مغرب قر آن خوانی کا اہتمام کیا گیا ہے،مرحومہ کا جمعرات کو طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا تھا۔